ممنوع السماعت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو، جس کا سننا منع ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو، جس کا سننا منع ہو۔